شاعرِ عوام حبیب جالب 16 واں یادگاری جلسہ
اردو شاعر کے معروف مزاحمتی شاعرحبیب جالب 1928میں دسوہہ ضلع ہوشیار پور ”بھارتی پنجاب“ میں پیدا ہوئے۔ اینگلو عربک ہائی سکول دہلی سے دسویں جماعت کا امتحان پاس کیا۔ 15 سال کی عمر سے مشق سخن شروع کی۔ ابتدا میں جگر مراد آبادی سے متاثر تھے اور روایتی غزلیں...