بس بھیا یہی ہم کہنا چاہ رہے تھے ۔ اب دیکھیںنا ۔۔ آپ نے جتنا کام کیا وہ سلیمان جاذب کے نام سے کیا ۔ اب جب طباعت کی باری آئی تو آپ یہ کریڈٹ کسی اور نام کو دینا چاہ رہے ہیں ، بھئی نام کا بھی کوئی حق ہوتا ہے کہ نہیں ۔۔؟؟ ۔۔ امید ہے آپ میرا مطمحِ نظر جان گئے ہونگے