نتائج تلاش

  1. مغزل

    شجر کی چھایا بھی ہے سر پہ آسماں ہے ماں -------- سیدانور جاوید ہاشمی

    ماں شجر کی چھایا بھی ہے سر پہ آسماں ہے ماں زمیں کی وسعتیں محدود بے کراں ہے ماں پیمبروں کو شرف حوا زادیوں سے ملا عطائے ربیّ پیمبر کی پاسباں ہے ماں سبق حیات کا آغاز ماں سے ہوتا ہے حدیثِ مہد پڑھو پہلا سائباں ہے ماں کبھی وہ ایڑی رگڑتے سے دور ہوتی ہے٭ کہیں پہ اپنے جوانوں کی نوحہ خواں...
  2. مغزل

    جتنی بھی تم سے ہے یقیں کرلو ------- سید انور جاوید ہاشمی

    غزل جتنی بھی تم سے ہے یقیں کرلو دوستی تم سے ہے یقیں کرلو میرا ایمان میرا سرمایہ زندگی تم سے ہے یقیں کرلو تم ہی پروردگارِ عالم ہو بندگی تم سے ہے یقیں کرلو ایک نسبت سے تم ہمارے ہو ہرگھڑی تم سے ہے یقیں کرلو پھر نہ منسوب عشق ہوگا مرا یہ ابھی تم سے ہے یقیں کرلو شور سنتا ہو میں...
  3. مغزل

    چیونگم چبانے سے ریاضی میں کارکردگی بہتر ہوسکتی ہے

    واہ صاحب یہ خوب کہا کہ طالب علم چست استاد سست ۔۔ ہاہاہہاہ
  4. مغزل

    محفل کے ایک اور باباجی کا دیدار!

    شکریہ خرم صاحب ، اب اس پر پھر نہ کہیے گا کہ مشاعرہ شروع کردیا ہے آپ نے ۔۔ ہہاہاہہاہ
  5. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    نمستے ، سلام اور ست سری اکال میں‌ایک چیز قدرِ مشترک ہے اور وہ ہے خلوص۔۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ ، صبح بخیر دوستو ۔
  6. مغزل

    میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

    کیا ابھی تک نہیں ہوئی شادی ؟؟ ارے اب تک تو ۔ ہوجانی چاہیے تھی کہ لڑی بنے ہوئے بھی 300 سال ہوگئےہیں
  7. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    ک ک ک کیا مطلب کیا ہم غیر زمہ دار ہیں ۔:( بھئی بہت شکریہ ’’ صاحب ‘‘ کہہ کر تکلف کی راہ ہموار کرنے کا، لگتا ہے کافی دنوں سے سوئی نہیں ہیں جبھی دماغ بوجھل بوجھل ہورہا ہوگا کہ ’’ بھائی ‘‘ کی بجائے ’’ صاحب ‘‘ کہہ رہی ہیں ۔ چلو شاباش سو جاؤ ، ورنہ ’’ بے بے یاں ‘‘ سونے نہ دیں گی ۔
  8. مغزل

    چیونگم چبانے سے ریاضی میں کارکردگی بہتر ہوسکتی ہے

    بہت بہت شکریہ نبیل صاحب ، شاید یہی وجہ ہے کہ (میرے مشاہدے کے مطابق) اکاؤٹنٹ حضرات چیونگم چباتے ہیں ۔
  9. مغزل

    اردو الفاظ کے تلف۔ظ

    بہت بہت شکریہ سخنور صاحب ، عین لام میم صاحب ۔، بے دِل کا تلفظ وہی ہے جو آپ نے لکھا ہے ۔ شکریہ
  10. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    فی الحال تو سلام کرنے آیا ہوں عندلیبِ ہند کو ، ارے کہاں غائب ہوجاتی ہیں ۔
  11. مغزل

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    عزیز قارئین:۔ کچھ دوستوں کا اعتراض ہے بلاگ آپ خود لکھیں ، ادھر ادھر سے نہ لے کر لگائیں ، عموماً ایسا ہوجا تاہے جب آپ خالی الذہن ہوجائیں ، تو کسی دوسرے کے کلام یا کام کو خود پر فوقیت دینا ہی عین حق ہوتا ہے ، اطہر نفیس کے حوالے سے سیکڑوں اشعار سنے اور تذکرے مہینوں جاری رہے ، سو بیٹھے بٹھائے میری...
  12. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    بھائی وہ آئیں گے تو آباد کریں گے نا ؟؟
  13. مغزل

    محفل کے ایک اور باباجی کا دیدار!

    شکریہ ادا کرنے کا شکریہ /// عارف کریم صاحب
  14. مغزل

    چھپکلی کو گھر سے بھگانے کا طریقہ

    اچھا بھئی نہیں‌کہتے اب خوش ؟؟؟
  15. مغزل

    ایک تصویر اڑی تیز ہوا میں ایسی ----------- تصاویر دوستوں کی فرمائش پر

    بھائیو ۔ کیا یہاں بھی الف بے کھیلنے کا ارادہ ہے ؟؟
  16. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    یااللہ ، اس دھاگے کو آباد فرما ۔ آمین
  17. مغزل

    تعارف میں اور میرا نام

    شکریہ سلیمان صاحب ۔، بس جناب نیا تازہ کچھ نہیں‌ایک ادبی جریدے میں ’’ نوکری‘‘ کی امید ہے ۔ دعا کیجے گا۔
  18. مغزل

    القلم ریسرچ لائبریری کا افتتاح

    چلیے کسی بہانے سہی حجازی میاں حجاز سے تو پلٹے ۔
  19. مغزل

    محفل کے ایک اور باباجی کا دیدار!

    گلیوں میں تری خاک بسر کیسا لگے گا "معراج کی منزل پہ بشر کیسا لگے گا" اک نور سا تاحد نظر کیسا لگے گا میں اور مدینے کا سفر کیسا لگے گا جب ہوں گی ترے نام کی لے سے مترنم پھر میری دعائوں میں اثر کیسا لگے گا جب ہوگی میرے حق میں محمد کی شفاعت اس وقت مرا دامن تر کیسا لگے گا حسرت ہے کہ...
  20. مغزل

    محفل کے ایک اور باباجی کا دیدار!

    ایک محفل کی تصاویر ، سید شاکر القادری ، نذر صابری ، عبد العزیز ساحر قتیل بیدل۔ اپریل محفل شعرو ادب کے زیر اہتمام اس کے پچاس سالہ دور کے تمام طرحی نعتیہ مشاعروں کی روداد پر مبنی کتاب کی اشاعت پر ایک تقریب تھی اس کتاب میں سید شاکر القادری کے 63 اشعار ہیں نذر صابری محفل کے سیکرٹری ہیں صدارت...
Top