اردو میں انشائیہ کی موت کا سبب ہم ،، یا ۔۔۔ ؟؟؟
فارسی میں اسپ ہے ، اردو میں گھوڑا ، سانپ کا
قارئین خاصے عرصے سے شہر کے حلقوں میں ایک شورمچا ہے کہ انشائیہ نگاری کا فن اپنی موت مرنے لگا ہے تو صاحبو ہم نے سوچا کہ کیوں نہ اس کارِ خیر میں حصہ ملایا جائے ،کراچی کے ادبی حلقوں میں الحسن کافی ہاؤس...