تفصیلی خبر۔
نئی دہلی……بھارت میں مسافر بردار جہاز کے پائلٹ نے جہاز پر مشتبہ ہائی جیکرز کی اطلاع پر دارالحکومت نئی دہلی کے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ کر دی۔ پولیس اور دیگر سکیورٹی فورسز نے جہا زکو گھیرے میں لے لیا۔ تمام مسافروں کو بحفاظت جہاز سے اتار لیا گیا۔ بھارتی خبر...
عبدالقدوس بھائی کے بلاگ پر جاکر پتہ چلا کہ google.com کو کچھ ہوگیا ہے ؟
گوگل پر جاکر لفظ گوگل تلاش کریں تو یہ پیغام لکھا ہوا ہوتاہے کہ
یہ سائٹآپ کے کمپیوٹر کو نقصان پہنچاسکتی ہے ۔
السلام علیکم
اہل محفل کیسےہیں؟
کیا بھوتوں، شہزادیوں اور پریوںکی باتیں ہورہی ہیں؟
"کسی کی بھی"
ویسے شمشاد بھائی ، آپ نے بات سے بات نکال کرہی رہنا ہے ۔:grin: