ابھی میری اس سنیک بار کے مالک سے بات ہوئی۔ ان کے مطابق انہیں اس طرح کی کوئی دھمکی نہیں ملی اور نہ ہی ایسی کوئی بات ہوئی ہے ۔
یہ بینر/بورڈ صرف اس لیے لگایا گیا ہے کہ ان کے پاس جگہ کم تھی اور خواتین کی وجہ سے ان کے سارےگاہگ چلے جاتے تھے ۔ جبکہ خواتین کےلیے مختص اوپر کے پورشن میںکام ہورہا ہے ۔...