السلام علیکم !
کیا حال ہے اہل محفل کا ؟
عندلیب بہنا، فاطمہ بہنا کیسی ہے ؟ سارہ بہنا کہاں غائب ہیں؟
وجی بھائی کیسے ہیںآپ ۔ سعود بھائی آپ کی طبیعت کیسی ہے ؟
شمشاد بھائی اور مغل بھائی کہاںہے ؟اور حسن میاں بھی نظر نہیں آرہے
یہ کیا ہوگیا؟ جب ہمارے شہرت کے ڈبے سبز ہوگئے تو یہ نظام ہی ختم کردیا گیا :(
ویسے جو جو لوگ پوائنٹس دیتے ہیں ان کے نام ظاہر ہونے چاہیئے۔۔۔ میں تو مثبت پوائنٹس دینے پر نام نہیںلکھتا البتہ منفی پوائنٹس دیتے وقت نام لکھ دیتا ہوں۔