نتائج تلاش

  1. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    :( ہم سے کسی کی ناراضگی کی برداشت نہیں‌ہوتی ۔ مذاق میں کہیے یا سنجدگی سے
  2. زین

    آج آپ نے کیا سیکھا

    پہنچ تو ہماری بھی بہت ہے ۔اگر میں نے آپ کی جاسوسی شروع کردی تو بھابھی سے بہت مار پڑے گی ۔ :grin:
  3. زین

    چھپا رستم

    ابدی زندگی تو آخرت کی ہے ۔ اس میں موسیقی سے متعلق
  4. زین

    آج آپ نے کیا سیکھا

    نئی بات کچھ ہے ہی نہیں‌تو معلوم کیا پڑے گا؟
  5. زین

    تعارف خلیل الرحمن

    اچھا مان لیا کہ آپ جوان ہو، (آنٹی:grin:)
  6. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    لے بھئی آپ نے تو برا ہی منالیا ۔
  7. زین

    اقوال مِس زریں

    محبت زندگی کےلیے مضر ہے ۔ وزارت ِ عشق
  8. زین

    تعارف خلیل الرحمن

    برسوں پرانی دوسری جنگ عظیم آپ نے کہاں دیکھی؟ پھر تو آپ کو آنٹی کہہ کر پکارانا چاہیئے :grin:
  9. زین

    آج آپ نے کیا سیکھا

    آج واقعی نہیں‌ آئی :( وہ تو ہم بھی آپ کو بڑے بھائی مانتے ہیں‌لیکن بار بار ایک ذکر کرنا.............کیا اچھا ہے ؟
  10. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    کیا وہی ؟‌میں نے تو پوچھا ہے کہ چشمے کہاں سے ملے ؟ ابو نے خرید کر دیئے یا بھائی نے ؟ اور معاف تو کرنا ہی پڑے گا میں‌ آپ سے تین چار مہینے بڑا ہوں‌ :)
  11. زین

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    پتہ ہے کونسی دنیا دیکھ لیتے ہیں۔
  12. زین

    تعارف خلیل الرحمن

    اس میں‌حیران ہونے کی کیا بات ہے ؟
  13. زین

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    مایوسی کی باتوں کے سواء کچھ کرنہیں‌سکتے ۔ پتہ نہیں باہر جاکر لوگوں کو کیا ہوجاتا ہے ۔
  14. زین

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    مثلآ کیا کیا؟ ۔۔۔۔۔
  15. زین

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    ان اعداد وشمار کا سورس؟
  16. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    یہ چشمے آپ کو کہاں سے ملے ؟ :grin:
  17. زین

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    جھوٹ‌نہ بولو لیکن اپنے ملک کےلیے آپ نے کیا کچھ کیا ہے ؟‌
  18. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    سوری بہنا ۔ آپ واقعی معصوم، بھولی بھالی لڑکی ہو جو کبھی چوری نہیں‌کرسکتی۔ اب خوش ۔
  19. زین

    جنگ تو چند روز ہوتی ہے۔

    مجھے نہیں‌سننا ۔
  20. زین

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    دماغ ، عقل کی کوئی کمی نہیں‌لیکن اسے استعمال میں‌ نہیں‌لایا جاتا ۔ آپ خود کو پاکستانی بھی سمجھتے ہیں‌یا نہیں؟
Top