نتائج تلاش

  1. زین

    جنگ تو چند روز ہوتی ہے۔

    یہ صرف انڈیا کےلیے بنا ہے ۔
  2. زین

    آج کا دن کیسا رہا؟

    موڈ حالات کے حساب سے بگڑتا ہے ۔ ویسے میرا موڈ‌ ہمیشہ کب خراب ہوتا ہے ؟ ۔ میرا موڈ جب بگڑتا ہے تو میں محفل میں‌نہیں آتا۔
  3. زین

    جنگ تو چند روز ہوتی ہے۔

    بعض جنگیں‌ تو کئی دہائیوں تک جاری رہتی ہیں‌۔ افغانستان کی حالت دیکھ لیجئے۔۔ :grin:
  4. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    میرا مطلب تھا آپ نے خبردار ایسے کہا جیسے آپ نے بھی کوئی چوری کی ہے ۔:grin:
  5. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    جی جناب ۔ رونق تو لگی ہے لیکن رونق بی بی (زینب بہنا ) تاحال غائب ہے میں فرماتا نہیں‌کہتا ہوں :)
  6. زین

    آج کا دن کیسا رہا؟

    دن شام تک مصروف اور خوشگوار گزرا پھر اچانک اچھا خاصا موڈ بگڑ گیا۔ اب تو موڈ اچھا ہے ۔
  7. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    خبردار تو آپ نے ایسے کہا جیسے آپ ہی ................
  8. زین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    تو وہ تو عدالت نہیں ہے "سیانی" ہے جو معاملے کی تہہ تک پہنچنے کی جستجو رکھتی ہے ۔
  9. زین

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    چلے اچھا ہوا ۔ --------- ۔۔۔۔۔۔۔ میں سوچ رہا ہوں اپنے گھر جائوں یا خالہ کے گھر ۔ خالہ نے میرے لیے خوبصورت سا جیکٹ لیا ہے :happy:
  10. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    ارےےے آپ لوگ چوروں کو انڈے اور ٹماٹر کھلاتے ہیں‌؟ پر پر پر پر پر .............؟ نہیں‌۔ اپنا تجربہ بتارہا تھا۔ :)
  11. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    میرے خیال سے دفنائیں گی ،ان کا کمپیوٹر "ہندو" نہیں ہے :grin:
  12. زین

    مبارکباد ایک دن میں ہزار پیغامات!

    ارے واہ ۔ میں نے جو اعداد شمار دیکھیں اس کے مطابق تو دو دنوں سے مسلسل ایک ہزار سے زائد پیغامات ارسال کئے جارہے ہیں۔
  13. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    وعلیکم السلام :(:(:( کیوں کمپیوٹر کو کیا ہوا ؟ یہ میرے کمپیوٹر کو کبھی کیوں‌کچھ نہیں‌ہوتا۔ تین سال سے استعمال کررہا ہوں ۔ سوائے چھوٹے موٹے مسئلے کے ، کبھی "اللہ کو پیارا" نہیں ہوا اچھا کمپیوٹر جلدی سے ٹھیک کرالووووووووووو۔ محفل میں آج کل تصاویر کی کمی محسوس کی جارہی ہے ۔
  14. زین

    اسے حجاب ہی کہیں گے نا ؟؟؟

    ہاہاہا! خوب کہی ۔ لیکن تمام مرد یا تمام خواتین ایک جیسی بھی نہیں‌ہوتیں
  15. زین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    وہ تو بڑی سیانی ہے آپ مکر بھی جائے تو کیا ہوگا اسے پتہ ہے کہ ان کے "دشمن" کون ہیںِ :grin:
  16. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    جی ہاں میں انڈے اور ٹماٹر لے کر آرہا ہوں بس آپ انہیں پکڑے رہنا :grin: بری بات امی کی بات ماننا چاہیئے ۔ نہیں دن کو نیند آنا ۔ اس کا میرے پاس کوئی علاج نہیں۔ رات کو بتاسکتا ہوں بس زیادہ سے زیادہ سوچا کرو۔ نیند نہیں‌آئے گی۔ میرے ساتھ تو یہی ہوتا ہے ۔ :)
  17. زین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    مطلب سمجھ گیا اور زینب بہنا بھی اس کا مطلب خود سمجھ گئی ہوں گی ۔ آپ کی شامت ہی شامت ہے اب تو
  18. زین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    میں زینب بہنا کو مس کررہا ہوں۔ :(
  19. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    جن کو زیادہ نیند آتی ہے میرے پاس بھیج دیجئے۔ میرے پاس پکا علاج ہے پھر نیند کےلیے ترستے رہیں گے۔ اچھا شمشاد بھائی یہ زینب بہنا کہاں ‌رہ گئیِ؟
  20. زین

    آج آپ نے کیا سیکھا

    ہاں کچھ نہیں‌کیا۔ زینب بہنا کو آنے دو پھر ملکر آپ کا کچھ کرتے ہیں۔
Top