بس میں نے پہلے ہی کہا تھا نا کہ میری پشتو بہت بگڑ گئی ہے :(
سارا دن ہی گھر محلے سے باہر ہوتا ہوں اور باہر اردو ہی بولتے ہیں ۔ اس وجہ سے بھی شاید فرق پڑا ہے ۔
وعلیکم السلام
ماشاء اللہ بڑے بڑے لوگ آرہے ہیں آج تو ۔
شمشاد بھائی تو سونے چلے گئے ہیںاس وقت ۔
محفل میں شاید سنا تھا کہ آپ کی طبعیت خراب ہے ۔ اب کیسی ہے آپ؟
دوست دوست ہوتا ہے شمشاد بھائی ۔ بڑے دھوکے کھائے ہیں دوستوں سے ، پھر دل ہے کہ مانتا نہیں
ویسے تو ماشاء اللہ ہم بھی گھر میں بہت زیادہ ہیں لیکن میری عمر کا صرف ایک ہی کزن ہے اس کے ساتھ میری بنتی نہیں، بالکل لڑکی کی طرح ہے ، عادتیں، بولنا ،چلنا ۔