طہیر بھائی بہت ہی اچھا لکھا ہے ۔ آپ کو پہلے بھی کہا تھا کہ بلاگ لکھنا شروع کردیں ۔ آپ بہت اچھا لکھتے ہیں ۔ اور خاص کر یہ تحریر تو بہت ہی عمدہ ہے ۔
-
ٹی وی چینلز کے ساتھ ساتھ پرنٹمیڈیا کا کردار بھی کچھ ایسا ہی ہے ۔
چونکہ اکثر اشتہارات موبائل فون کمپنیوں کی طرف سے ہی ملتے ہیں۔ اس لیے ان...