لائف نہیں زندگی :) (شمشاد بھائی کے بقول )
اچھا! جب کبھی آنا ہوا تو مجھے یاد کرلینا۔ ابھی زیادہ سیر سپاٹے کرنے کی بجائے پڑھائی پر توجہ دو۔
آپ کونسی کلاس میں ہو؟ اور پڑھائی کس وقت کرتی ہو ؟
--------
شمشاد بھائی برف تو ہفتہ پہلی پڑی تھی کوئٹہ میں برف بارش کے بعد پگھل گئی جبکہ پہاڑوں پر اب...