نتائج تلاش

  1. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    فہیم بھائی آپ بھی گروپ بنالیں۔ ف+ف کا ۔۔ فاطمہ بہن کے ساتھ :)
  2. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    ز+ز کا گروپ تو تھا اب ع+ع کا بھی بن گیا :grin: اچھا عمار بھائی کو بھی اس گروپ میں‌شامل کرلیجئے
  3. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    ضروری ہے کیا صرف ترقی ملنا ؟
  4. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    بس ایویں چلے ابھی آجاتا ہوں وہاں ۔
  5. زین

    قصہ ” فاتح“ سے ” مفتوح “ کی پہلی ملاقات کا

    اچھا! اب میں شاعر نہیں ہوں ورنہ ایک خوبصورت سا شعر سنادیتا ۔ :)
  6. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    آپ نے اس دھاگے میں آنا کم کردیا اور ہم نے الف بے والے دھاگے میں ۔
  7. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    اور آپ اپنے بارے میں‌بتائیں‌۔ طبیعت کیسی ہے ؟
  8. زین

    قصہ ” فاتح“ سے ” مفتوح “ کی پہلی ملاقات کا

    یہ کیا باتیں ہورہی ہیں ۔ عمار بھائی ہمیں بھی حسین و سنگین نتائج سے آگاہ کیجئے ۔
  9. زین

    مبارکباد ممتاز سارہ خان: یعنی آٹھویں سوار

    اب فہیم بھائی کوئی بچہ تو نہیں جو ناراض ہوں گے ۔ :) پھر بھی اگر میری کوئی بات بری لگی ہو اس کےلیے معافی چاہتا ہوں‌۔
  10. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    ولی ؟ سہ وسو میں نے بھی آپ کو زینب نہیں سمجھا۔ وہ تو ٹپک پر آتی ہے اور اس کے قدموں کی آواز سے رات کو پوری محفل جاگ اٹھتی ہے ۔ ہاہاہا ہا ! کچھ کریں لیکن جلدی سے پہلے الحمداللہ ، ٹھیک ٹھاک ہوں۔ آپ سنائیں ،اور مریض کیسے ہیں‌؟ :grin:
  11. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    کیوں ، منا کہنے سے "حاجی گبین" خفہ ہوجاتے ہیں :) شکریہ بھائی۔ اب بتائیے ، کیا کرنا ہے ان کے ساتھ ؟
  12. زین

    مبارکباد "فعال پروف ریڈر " ایوارڈ کیلیے "منفرد" جیہ مبارکباد قبول کریں

    ہاہاہاہا!!!!!!!!!! بہت بہت مبارک ہو ۔ جیہ "صاحب /صاحبہ" :grin:
  13. زین

    مبارکباد ممتاز سارہ خان: یعنی آٹھویں سوار

    فہیم بھائی خیر اسی میں‌ہے کہ یہاں سے بھاگ نکلو ۔
  14. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    ڈیر خہ ، زہ ہم کوشش کووم ۔ اچھا، مجھے پھر آپ لوگوں کی پشتو مشکل لگتی ہے پھر بھی سمجھ آجاتی ہے ۔
  15. زین

    ڈیرہ بگٹی: سیکورٹی فورسز کی شادی کی تقریب پر فائرنگ، 9 افراد ہلاک

    ڈیرہ بگٹی میں سیکورٹی فورسز کی مبینہ طور شادی کی تقریب پر فائرنگ کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ،متعدزخمی کوئٹہ+سوئی ..........ڈیرہ بگٹی میں سیکورٹی فورسز کی مبینہ طور شادی کی تقریب پر فائرنگ کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ،مقامی لوگوں کے مطابق لاشوں اورزخمیوں کو اٹھانے کی اجازت...
  16. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    جی ! لیکن مسئلہ یہ بھی ہے کہ مجھے پشتو پڑھنا تو آتا ہے لیکن لکھنے میں مشکل پیش آتی ہے ۔ چلے آپ آسان سی پشتو بات شروع کریں۔
  17. زین

    مبارکباد ممتاز سارہ خان: یعنی آٹھویں سوار

    فہیم بھائی ! اسے سے تو اچھا تھا چھپ چاپ چڑیا گھر چلے جاتے ۔ :grin: :grin: :grin: :grin:
  18. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    وعلیکم اسلام کہاں‌بھاگ رہی ہو اور کیوں‌بھاگ رہی ہو؟
  19. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    گڈ ۔ یہ اچھا آئیڈیا ہے ۔ :) ---- لیکن ہمارا لہجہ ان سے کچھ مختلف ہے ۔
Top