کیوں عمل سے گریزاںہو اہلِ حرم
کیا تمہیں پھر کوئی کربلا چاہیے
ایک اسرائیلی اخبار کے مطابق ’’ملٹی نیشنل کمپنیوں کو ہر سال مسلم ممالک سے اربوں ڈالر کا منافع حاصل ہوتا ۔ اگر مسلم ممالک ان مصنوعات کا کامیاب بائیکاٹ کریںتو اسرائیل صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا اور امریکہ برباد ہوجائے گا۔ ‘‘...