نتائج تلاش

  1. زین

    بم دھماکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آنکھوں دیکھا حال

    لیکن خیال کیا کریں ، ایسے واقعات کے فوری بعد جائے وقوعہ پر کھڑا رہنا خطرناک ہوسکتا ہے ۔ اس طرح کئی مرتبہ ہوا ہے کہ ایک دھماکے کے کچھ منٹ بعد دوسرا دھماکہ ہوجاتا ہے ۔ کچھ عرصہ پہلے اسی طرح کے ایک واقعہ میں ہمارے ایک ساتھی کی آنکھ بھی ضائع ہوگئی تھی ۔
  2. زین

    بم دھماکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آنکھوں دیکھا حال

    میں نے ایک نہیں کئی مرتبہ ایسے مناظر دیکھے ہیں‌۔ ابھی کچھ دیر پہلے ہی ہمارے دفتر سے کچھ فاصلے پر ایک سیاسی رہنماء کو فرقہ وارانہ دہشت گردی کا نشانہ بنادیا گیا ہے ۔ ہسپتال میں کچھ ہنگامہ آرائی بھی ہوئی ۔ شہر بند کردیا گیا ہے ۔
  3. زین

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "زینب"

    یہ بھی تو تعریف ہوئی نا کہ آپ کا ایک مراسلہ پڑھنے کے لیے ہم لوگ کتنا وقت صرف کرتے ہیں‌۔ :)
  4. زین

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "زینب"

    سب نے بالکل ٹھیک ہی لکھا ہے ‌ پانچ مرتبہ پڑھنے کے بعد آپ کی بات سمجھ آتی ہے ، وہ تو اچھا ہے میں‌نے بچپن کے چار پانچ سال پنجاب میں گزارے ہیں ورنہ تو ....... ایک الگ مترجم رکھنا پڑتا آپ کے لیے :) "،" "۔" وغیرہ کا بھی استعمال کیا کرو تاکہ سمجھنے میں‌کچھ آسانی رہی
  5. زین

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "زینب"

    ٹھیک ہے ۔ سرگوشی امی نے تو بالکل ٹھیک ہی کہا ہے کہ بھائی چاہے چھوٹے ہوں پھر بھی بڑے ہوتے ہیں
  6. زین

    الفارس فونٹ سیریز

    بہت خوب۔ لیکن مجھے تصویر نظر نہیں آرہی
  7. زین

    انوکھا احتجاج

    اسی لیے آج آ پ کا موڈ "‌پڑھاکو" ہے ۔:grin:
  8. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

    زین نے نہیں‌دیکھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن پوری دنیا دیکھنے کا بہت شوق ہے ۔
  9. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

    رہنے دیجئے کب ناراض ہوتا ہوں میں اتنی چھوٹی چھوٹی باتوں‌پر ؟ چلے اب بہت دیر ہوگئی ہے ورنہ تو فون آجائے گا ۔ اللہ حافظ
  10. زین

    اردو محفل کی فضا

    کیوں آپ کیا کرنے والے ہیں ؟
  11. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

    خیر سے میں تو اب جارہا ہوں ، پھر رات کو بات ہوگی لیکن میرے لیے چٹنی اور جلیبی ضرور رکھنا
  12. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

    نہیں اسے تو میں‌بہادری سے جینا نہیں‌کہ سکتا ۔
  13. زین

    سعودی عرب: جوؤں کی خریدو فروخت منظم کاروبار بن گیا

    اس طرح کی اکثر ویب سائٹس صرف جنگ ، بی بی سی اور وائس آف امریکہ کی خبریں پر چلتی ہیں۔
  14. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

    لمحہ لمحہ ف کی فکر رہتی ہے مجھے
  15. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

    غ اور عین کا قصہ تمام ہوگیا ہے اب ف کی فکر کیجئے
  16. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

    ظلم کردیا ہے فاطمہ بہنا نے ط کے ساتھ
  17. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

    ضروری کام ٹال کر یہاں جھانکنے آجاتے ہیں ہم :grin:
  18. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

    زین تو بہت نا لائق ہے ۔
  19. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    سمجھ گیا بھیاااااااااااااااااااااااا
  20. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    :nerd2: :grin: ہم سے تو یہ نہیں‌کہا جاسکتا ۔ :loser: :haha: ارے شمشاد بھیا ، ہم کب ناراض ہوئے وہ تو جب کوئی سلام کا جواب نہیں‌دیتا تو مجھے صرف برا لگتا ہے ،ناراض تو نہیں‌ہوتا میں‌ :party:
Top