نتائج تلاش

  1. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

    تو پھر "ہوشیار پور" کا ایک دورہ کرلیجئے شمشاد بھائی ۔ :)
  2. زین

    میری نظر میں:grin:

    شمشاد بھائی ! آپ کی یہ+ہی ہی+ والی ہنسی دیکھ کر مجھے آپ کی عمر کا اندازہ ہوجاتا ہے ۔ :zabardast1::rollingonthefloor: :tongueout4:
  3. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

    عندلیب بہنا کی طرف تو سردی کم ہوگی ۔ ویسے یہاں رات کو تفریحی علاقے ہنہ اوڑک کے قریب افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ پانچ لوگ کمرے میں گیس کا جلتا ہیٹر چھوڑ کر سو گئے ۔ گیس سے دم گھٹنے کی وجہ سے تین ہلاک اور دو ہوش ہوگئے ۔ رات کو برفباری کے بعد ہم لوگوں‌نے پروگرام بنایا تھا کہ ہنہ اوڑک جائینگے۔...
  4. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    ہاہا ہا ہا ہا :grin: ویسے میں بھی سوچ رہا تھا کہ سعود بھائی کی طرح‌ "بڑھاپا مہم" شروع کردوں ۔ :rollingonthefloor:
  5. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

    صحیح کہا ۔ آپ کی طرف موسم کیسا ہے ؟ ۔یہاں تو رات کو زبردست برفباری ہوئی لیکن افسوس دوبارہ بارش شروع ہوگئی تو برف پگھل گئی :( ابھی زیارت میں ‌کسی سے رابطہ ہوا ۔ بتارہا تھا کہ دو سے تین فٹ‌ برف باری ہوئی ہے ۔
  6. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    ویسے تو کوئی ٹائم نہیں‌ہوتا۔ رات کو کبھی تین بجے سو جاتا ہوں تو کبھی چھ بجے۔
  7. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

    سعود بھائی خبر رکھنی ضروری ہے ۔ ہم بھی ہر کسی کی خبر رکھنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ :happy:
  8. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    میں بھی الحمداللہ ٹھیک ٹھاک ہوں۔ نہیں ہماری ہفتہ وار کوئی چھٹی نہیں‌ ہوتی :( ۔ بس آج کام ذرا کم ہے ۔
  9. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

    رات کو میں آیا تھا ، دیر سے لیکن شاید شمشاد بھائی کے علاوہ کوئی نہیں‌ تھا۔ آپ کا شکریہ سعود بھائی، سب کی خبر رکھتے ہیں۔
  10. زین

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "زینب"

    اچھا جلدی سے مجھے ذپ میں بتائو کہ تعریف کس طرح‌کروں ۔:grin:
  11. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

    ڈر نا نہیں کہ ہم چھوٹے بھائی دکان کا صفایا کردیں گے۔ السلام علیکم کیا حال ہے سعود بھائی اور سارہ بہنا کیسے ہیں‌ آپ شمشاد بھائی اور عندلیب بہنا آپ سنائیں‌ ، کیا حال احوال ہیں؟
  12. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    السلام علیکم ! ڈاکٹر صاحب ‌، جیہ صاحبہ ،شمشاد بھائی،، فہیم بھائی، سارہ بہنا ، زینب بہنا اور باقی سب کیسے ہیں؟ِ
  13. زین

    جیو اردو ویب سائٹ

    بلال بھائی ! جو اردو خبریں‌ جیو کی ویب سائٹ‌ پر ہوتی ہیں وہی خبریں جنگ کی ویب سائٹ پر یونیکوڈ‌میں‌آپ کو مل سکتی ہیںِ
  14. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    صرف رس مل سکتا ہے ،ملائی کا بحران ہے ۔ :eat:
  15. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    ہممم ۔ یعنی آپ مٹھائی کھائے بغیر پیچھا نہیں چھوڑیں گے ۔ خیر آپ وہاں‌طالوت بھائی سے مٹھائی کھالینا ۔ باقی حساب کتاب میں ان سے کرلونگا۔
  16. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    کونسی بات :worried::cow::sarcastic:
  17. زین

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "زینب"

    اب تو خوش ہو نا زینب بہنا اتنی تعریفیں ہوگئیں ، یہ بہت ہیں‌ ۔ ہے ناں؟
  18. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    یہ رہی میری رات کی حاضری۔۔ کیا حال ہے زینب بہنا اور شمشاد بھائی مٹھائی کی بات کل آکر کرینگے
  19. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

    ضرور میرے آنے کا وقت ہوگیا ہے
  20. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    توبہ توبہ ! آپ بھی نا شمشاد بھائی ، میرا پیچھا نہیں چھوڑیں گے۔ اصل میں اب ایک اور جگہ بھی جاب کرر ہا ہوں۔
Top