بھئی ، محسن حجازی تو آج الف عین صاحب اور حسن علوی بھائی کو سالگرہ کی مبارکباد کہنے آئے تھے۔
نوید صادق بھی دو تین دن پہلے نظر آئے تھے۔
جیہ صاحبہ کا تو کوئی اتہ پتہ نہیں
محمد احمد واقعی غائب ہیں
خرم بھائی ہفتہ پہلے نظر آئے تھے۔
فواد (امریکہ والے )غائب نہیںروزانہ چکر لگاتے ہیں ۔
جیا رائو...