نتائج تلاش

  1. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    وعلیکم السلام بقول سارہ بہن یہاں سب اچھے ہی ہیں ، برا کوئی نہیں ۔ -------- میری طرف سے بھی سب کو سلام
  2. زین

    مبارکباد ساتواں گھوڑا یا گھڑ سوار

    بہت بہت مبارک ہو سعود بھائی
  3. زین

    اردو محفل کی فضا

    بس موڈ تو ابھی تک خراب ہے ۔ نہیں‌بھائی ۔ کوئی ذاتی مسئلہ ہے پارٹی کہاں بدلی ؟ لو بھائی آپ کو کیا ہوا؟
  4. زین

    اردو محفل کی فضا

    نہیں آپ دونوں کی کھوپڑپاں الٹی ہیں
  5. زین

    اردو محفل کی فضا

    حل بتا۔ ؤ جلدی سے فہیم بھائی
  6. زین

    اردو محفل کی فضا

    بالکل!!!!!!!! لیکن زیادہ بھولی بھی اچھی نہیں‌ہوتی ۔
  7. زین

    اردو محفل کی فضا

    ہممممم۔ خود کو سیانی کے ساتھ ساتھ بھولی بھالی بھی سمجھتی ہو کیا؟ :grin:
  8. زین

    اردو محفل کی فضا

    ایسا مطلب جیسے زینب بہنا نے سوچا ۔ بالکل ویسے ۔ (زینب بہنا آپ جلدی سے بتائیں کہ آپ نے کیا سوچا تھا ) :)
  9. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    بہت بہت شکریہ ۔ ۔۔۔۔
  10. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    اررےے بھائی کہاں جارہے ہو؟ اچھا فہد بھائی ، وائرلیس یو ایس بی کے بارے میں کچھ(قیمت۔ اور کام کیسے کرتا ہے ) بتانا کہ میرا ایک دوست مجھ سے اس بارے میں‌پوچھ رہا تھا ۔
  11. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    چل ٹھیک ہے ۔ پھر بھائی کے آنے تک میں ٹھہر جاتا ہوں ۔ وعلیکم السلام :eek: یہ معجزہ کیسا ہوگیا ؟ اس وقت کیسے آن لائن ہوگئے ؟
  12. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    آج کےلیے اتنی سی حاضری بس۔ اب میں جارہاہوں ۔ اللہ حافظ
  13. زین

    شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

    غلطی سے نہیں‌قصداًسچ لکھا ہے ،انہوں‌نے
  14. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    مجھے بھی یہی لگتا ہے ۔۔۔ فہیم بھائی بھی غائب ہے ۔
  15. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    یہاں کیا حساب کتاب چل رہا ہے ۔ ؟
  16. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    اکیلے بیٹھ کر سوچنے سے بہتر ہے کہ محفل پر تھوڑی بہت گپ شپ کریں‌۔
  17. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    :idontknow: آپ مجھ سے مخاطب ہے ؟
  18. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    السلام علیکم ! رات کی حاضری لگانے آیا ہوں‌۔
Top