:wasntme:
توبہ توبہ ملائکہ ، باقی سب تو غیبت میںمصروف تھے آپ بھی ان میںشامل ہوگئیں؟
:battingeyelashes:
مصروف تھا اور مصروفیات آپ کے طرز کی نہیں تھیں ۔
آپ کو کیونکر انتطار کررہے تھے ؟
ٹھیک ہوں۔ الحمداللہ ۔ بس گھر اور دفتر کے کچھ مسئلے چل رہے ہیں اسلیے چاہتے ہوئے بھی محفل پر نہ آسکا۔
--
شکریہ ادا کی کیا ضرورت ؟ مجھے احساس ہے ،ایسے وقت میں بہت پریشانی ہوتی ہے ۔
شمشاد بھائی ، خالہ والہ کا کوئی چکر نہیں۔ ایک خالہ ہے وہ مجھ سے پانچ چھ سال بڑی ہے اور ان کی ابھی تک شادی نہیںہوئی اور دوسری خالہ کے ساتھ میری لگتی نہیں ۔ ان کے ہاںمیںجاتا ہی نہیں۔
واقعی اسوقت انہیں دعاؤں کی ضرورت ہے ۔
آپ محفل پر دعا کے لیے ایک دھاگہ کھول لیجئے(کہیئے تو میںکھول لیتا ہوں ۔ لیکن آپ کرے تو اچھا ہوگا۔ )
اورزیادہ پریشان نہ ہونا ،، اللہ بہتر کرے گا ۔
الحمداللہ ۔ ٹھیک ٹھاک۔
بس آج فراغت بھی ہے اور کچھ کرنے کو بھی دل نہیںکررہا ۔
آپ سنائیں ۔ کیا حال احوال ہے ؟۔
ایک دھاگے میںپڑھا تھا ۔ آپ کے کزن اب کیسے ہیں؟ ۔ اللہ پاک انہیںصحت کاملہ عطاء فرمائے۔