نتائج تلاش

  1. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    ذرا بھی نہیں‌ڈرے اور نہ ہی ہماری کوئی دم ہے جو دبا کر بھاگ جائیں گے ۔ بس ذرا ادھر ادھر نظریں دوڑارہے تھے
  2. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    ٹماٹر بھی بہت مانگ ہے ۔ میں جو نہیں تھا ۔ عندلیب بہنا کی طبیعت بھی ناساز ہے کچھ دنوں سے اور سارہ بہنا کو بھی صدمہ ہوا۔
  3. زین

    آج آپ نے کیا سیکھا

    جی ہاں ، میں‌نے ٹی وی پر سنا تھا لیکن سردی میں اور بھی مزہ آتا ہے لاکھوں لوگوں کے درمیان اتنی سردی محسوس نہیں‌ہوتی۔ کوئٹہ میں ایک سال قبل (2007ء ) ‌دسمبر کے وسط میں‌ بے نظیر بھٹو اور فروری میں‌ اے پی ڈی ایم کا جلسہ تھا ، درجہ حرارت منفی گیارہ اور منفی چودہ سینٹی گریڈ تھا پھر بھی ہزاروں...
  4. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    یوں تو میں رات کا کھانا ایک دو بجے کے بعد ہی کھاتا ہوں لیکن آج جلدی کھالیا ۔ آلو مٹر تھے۔ آپ نے کیا کھایا ؟
  5. زین

    آج آپ نے کیا سیکھا

    :flag1: ٹکٹ نہیں ملا تو اب دل کو تسلی دینے کے لیے یہ بات بھی ٹھیک ہے ۔ :nerd: :laugh:
  6. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    وہ کیوں پوچھ رہے ہیں‌ بھلا ؟‌ ویسے ناشتہ اور دوپہر کا کھانا ایک ساتھ کھایا ۔ ناشتے میں‌انڈہ پراٹھا ۔ پھر کچھ دیر بعد بریانی کے ساتھ انصاف کیا ۔
  7. زین

    زین، فعالیت اور ہاتھ سے لکھا اردو اخبار

    ٹھیک ہے جناب ، ہم نے یقین مان لیا ۔ اتنا کچھ تو کرلیا اور کیا کرنا ہے ؟ اب سوچ رہا ہوں کہ ہم دونوں زینو ملکر آپ کے خلاف کوئی زبردست قسم کا محاذ کھول لیں ۔
  8. زین

    مبارکباد محفل کے چار لاکھ پیغامات

    ہاہاہا۔ ہاں بھائی میرا ایوارڈ چھین لیا اب تو مجھے اعتراض ہی اعتراض رہے گا۔ :( دیکھے شمشاد بھائی ! نبیل بھائی بھی منع کررہے ہیں کہ یہاں باکسنگ منع ہے ۔
  9. زین

    علوی نستعلیق اب وائس آف امریکہ کی ویب پر بھی

    امجد علوی صاحب بہت بہت مبارک ہو ۔ یقیناً یہ ایک بہت بڑی کامیابی ہے ۔ یہاں اردو محفل پر ہی ظہور سولنگی صاحب نے بتایا تھا کہ بی بی سی اردو کی ویب سائٹ میں بنیادی تبدیلیاں لائی جارہی ہیں۔ اس سلسلے میں‌، انہیں نستعلق فونٹ استعمال کرنے کا مشورہ دیا جاسکتا ہے ۔ زبردست ۔ یہ تو ایک اور خوش خبری...
  10. زین

    زین، فعالیت اور ہاتھ سے لکھا اردو اخبار

    بس شمشاد بھائی میری آپ سے کٹی ۔ سچی مچی میں آپ سے ناراض‌ ہوں ۔
  11. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    میں ذرا باہر نکل گیا ، اچانک فون آگیا اسلیے جواب نہیں‌دے سکا۔ صبر سے کام لیجئے ۔ موت کا تو ایک نہ ایک دن مقرر ہے ۔ سب کو ہی جانا ہے ۔ میں الحمداللہ ٹھیک ہوں ۔ اور دل بھی
  12. زین

    آج آپ نے کیا سیکھا

    اس کا مطلب ہے زینب بہنا اس سے پہلے :grin: :grin: :grin:
  13. زین

    مبارکباد محفل کے چار لاکھ پیغامات

    بہت بہت مبارک ہو۔ ---- نبیل بھائی کے 9،420پیغامات ہوئے ہیں‌۔ :grin:
  14. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    قابل ڈاکٹر سے علاج کروانا چاہیئے ۔ -------- آپ کیسی ہے سارہ بہنا ؟
  15. زین

    زین، فعالیت اور ہاتھ سے لکھا اردو اخبار

    نہیں ، یہ میرے ساتھ زیادتی ہے ۔ ایک مرتبہ پہلے بھی ایوارڈ ملا تھا وہ بھی غائب۔ یہ زیادتی ہے ۔ ایوارڈ‌دےکر واپس چھین لیا جاتا ہے ۔
  16. زین

    اخبار کی کتابت ہاتھ سے

    شمشاد بھائی ، زبیر صاحب۔ مصروف ہوتے ہیں ۔ اسلے محفل میں کم نظر آتے ہیں۔ جی درست کہا ۔ اس فہرست میں‌ کئی ہفتروزے اور بھی شامل ہیں۔
  17. زین

    تاسف تیلے شاہ جی کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین ۔
  18. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    ظلم ہے یہ تو اپنا خیال رکھا کریں نا ،بہنا۔۔ صحتیابی کے لیے دعا گو ہوں ۔ -------- السلام علیکم ! باقی سب کیسے ہیں ؟
  19. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    السلام علیکم کیا حال احوال ہے ؟‌ ضرور ، یہ افواہ ""دشمن"" نے اڑائی ہے --- پہلے دوسرے چکروں سے جان خلاصی ہو تو ان میں پڑے وعلیکم السلام میں تو ٹھیک ہوں، الحمداللہ آپ کو کیا ہوا؟ ، موڈ بیمار کیوں‌ہے ؟ بیماری میں بھی جھولا جھول رہی ہو؟
  20. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    لگتا ہے شمشاد بھائی کی ہمارے ساتھ پرانی دشمنی ہے ۔
Top