زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)
(اور) فائدہ مند بھی ------- لگتا ہے آپ نے بھی سونا نہیں ۔ وہاں بھی تو کافی دیر ہوچکی ہوگی اسوقت
زین
Post #21
جنوری 21، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 27
آپ غلط سمجھی! خیر حالات اتنے بھی نہیں خراب ، جتنے بتائے جارہے ہیں
زین
Post #366
جنوری 21، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)
مزے کریں۔ مجھے تو برف بہت پسند ہے ۔
زین
Post #581
جنوری 21، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 27
پابندی تو نہیں پھر پابندی جیسے حالات ہیں۔ :(
زین
Post #364
جنوری 21، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)
آسٹریا میں موسم کیسا ہوتا ہے جنوری میں ؟
زین
Post #579
جنوری 21، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 27
اور ہم نے کہاں جانا ہے ۔
زین
Post #362
جنوری 21، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)
ٹھنڈ زبردست ہوتی ہے ۔ آج درجہ حرارت منفی 6 سینٹی گریڈ رہا ۔ پہاڑوں پر اب بھی برف پڑی ہے ۔
زین
Post #577
جنوری 21، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 27
یہاں کی مطلب محفل کی
زین
Post #360
جنوری 21، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)
عجب بات تو نہیں ، لیکن کبھی کبھی نیند روٹھ جاتی ہے تو رات جاگ کر گزارنی پڑتی ہے ۔
زین
Post #19
جنوری 21، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)
اِدھر اُدھر ہوتا ہوں۔ ویسے میں کوئٹہ ۔پاکستان میں ہوتا ہوں ۔ :)
زین
Post #575
جنوری 21، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)
نہیں، میں تو ابھی تک یہی ہوں۔ آج کمبخت نیند نہیںآرہی ۔
زین
Post #573
جنوری 21، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 27
نہیں یہاںکی سروس لاجواب اور لوگ باکمال ہے ۔:grin: میں الحمداللہ ٹھیک ٹھاک ہوں
زین
Post #358
جنوری 21، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)
صبح کے چھ بجکر 41 منٹ بج رہے ہیں یہاںتو۔ میں جاکر سورہا ہوں۔
زین
Post #17
جنوری 21، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 27
جی آوازآرہی ہے ۔وعلیکم السلام اور کیا حال ہے ؟
زین
Post #356
جنوری 21، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مہمان
اس ہفتے کی مہمان "زینب"
لیں،زینبو! اب تو ""دشمنوں""کو آپ کے خلاف محاذ کھولنا کا اچھا موقع مل گیا ہے ۔ :grin: :grin: :grin:
زین
Post #2
جنوری 20، 2009
فورم:
ذکر محفلین
مارکیٹ میں خواتین کا داخلہ ممنوع
آپ کے نکتہ نظر سے میں اتفاق نہیں کرتا۔ ہر معاشرے میں اچھے برے لوگ ہوتے ہیں۔ طالبان کو طالبان ہی کہا جائے تو ٹھیک ہے ۔ اور پشتون معاشرے میں خواتین کو عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے ۔ جہاں تک پردے کی بات ہے تو پردہ اسلام میںبھی فرضہے ۔
زین
Post #17
جنوری 20، 2009
فورم:
ہمارا معاشرہ
آج آپ نے کیا سیکھا
یہ لو! میں نے کب فساد پھیلانے کی کوشش کی۔ بات تو آپ کی دل کو بھی تھوڑی/کچھ تھوڑی/کچھ لگی نا
زین
Post #72
جنوری 20، 2009
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
کون ہے جو محفل میں آیا 27
میں تو زینو پارٹی کا ہوں :)
زین
Post #353
جنوری 20، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟
نہیں ۔ سچی مچی مجھے بہت ہنسی آئی ۔ :grin: خاص کر یہ آخری جملہ تین چار بار پڑھا ۔
زین
Post #709
جنوری 20، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کہاںہو بھائی ؟ آجکل کچھ زیادہ ہی غائب رہنے لگے ہو ۔ مصروفیات بڑھ گئی ہیں کیا؟
کہاںہو بھائی ؟ آجکل کچھ زیادہ ہی غائب رہنے لگے ہو ۔ مصروفیات بڑھ گئی ہیں کیا؟
زین
کیفیت نامہ
جنوری 20، 2009
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
4
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
6 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top