ہمارا تو کبھی من نہیں کیا خواتین کارنر میںلکھنے کا ۔ لیکن آپ کا دل کررہاہے تو مجھے چھپکے سے بتادیجئے میں وہاں لکھ آتا ہوں ۔:grin:
آداب عرض ہے ۔
بہت خوب ۔
لیکن میںنے ابھی تک آنکھیں بندنہیں کیں۔
سمجھوتہ ایکسپریس واقعہ: ہندو انتہاء پسندوںکی جانب سے تحقیقاتی عمل آگے بڑھانے پر دھمکیاں
ہندو انتہا پسندوں نے سمجھوتہ ایکسپریس بم دھماکوں کی تحقیقات کرنے والی ٹیم کو تحقیقاتی عمل آگے بڑھانے کی صورت میں سنگین نتائج بھگتنے کی دھمکی دیدی
نئی دہلی …… بھارت کے ہندو انتہا پسندوں نے سمجھوتہ...
صرف بیٹیوں والے بارک اوباما امریکی سیاسی تاریخ کے مسلسل تیسرے صدر ہیں
واشنگٹن ………صدر بارک اوباما امریکی سیاسی تاریخ کے مسلسل تیسرے صدر ہیں جن کی اولاد میں بیٹے نہیں۔ صدر بارک حسین اوباما جو کہ امریکہ کے پہلے سیاہ فام صدر ہیں، جن کی دو بیٹیاں ہیں۔ جن کے نام ملیا اور ساشا اوباما ہیں۔ اسی طرح ان...
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم و علٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم و علٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ