بچوں کیلئے ماتم کناں فلسطینی باپ کو دیکھ کر میں رو پڑا تھا۔اسرائیلی وزیراعظم
یروشلم ........اسرائیلی وزیراعظم ایہود المروٹ نے کہا ہے کہ وہ اپنے بچوں کیلئے ماتم کناں فلسطینی باپ کو دیکھ کررو پڑے تھے جو ٹیلی ویژن پر مدد کیلئے پکار رہا تھا۔ برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق ایک اخباری انٹرویو میں...
عندلیب بہنا !
آپ کی بات بالکل درست ہے کہ اپنے ملک کے خلاف کسی کو ایک غلط لفظ برداشت نہیں ہوتا۔
لیکن اس خبر میں تو کوئی ایسی چیز شامل نہیں کہ جو ہندوستان کے خلاف ہو اور ایسی رسمیں نہ صرف پاکستان بلکہ دوسرے بہت سے ممالک میںبھی ہیں۔
الف عین صاحب !
آپ تو ہندوستان سے متعلق کسی بھی خبر کا برا مان جاتے ہیں۔
یہاں ہندوستان کے خلاف نہیں ہندوستانی حکومت کے خلاف کبھی کبھی کوئی بات ہوجاتی ہے اور اس سے بڑھ کر پاکستانی اراکین خود پاکستانی حکومت کے خلاف بولتے ہیں۔
عندلیب بہنا کا مضمون میں نے ابھی تک نہیںپڑھا ۔ صرف سارہ بہنا کا پڑھا ہے ، انہوںنے تو ماشاء اللہ بہت اچھا لکھا ہے ۔
اور عندلیب بہنا کی تو بات ہی کچھ اور ہے ۔