اراکین اسمبلی کی طرف سے اردو میں سوالوں کے جوابات دینے کا مطالبہ سپیکر نے مسترد کردیا
اسلام آباد ……… اراکین اسمبلی کی طرف سے اردو میں سوالوں کے جوابات دینے کا مطالبہ سپیکر نے مسترد کریا۔ جمعہ کے روز اسمبلی اجلاس کے دوران اقتصادی امور کی وزیر مملکت حنا ربانی کھر کی طرف سے انگلش میں جواب دینے...
نہیں زینب بہنا آپ پر غصہ نہیں۔ کل ایک اچھے دوست نے دھوکہ دیا ، اس پرغصہ آرہا ہے
اب کافی حد تک پی چکا ہوں۔
سعود بھائی ! اب اپنی طرحمجھے بھی کمسن بوڑھا بنانا ہے ،کیا؟
آپ کی نظر میں"ہندوستان" کو "بھارت" کہنا کیوں غلط ہے ؟ اس سے پہلے بھی آپ نے اس بات پر برا منایا تھا۔
ذرا اس کی وضاحت کیجئے ؟ ۔ آپ کی بہت مہربانی ہوگی اور ہمارے علم میں اضافہ ہوگا ۔
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم و علٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم و علٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ