وعلیکم السلام
الحمداللہ ٹھیک ٹھاک ہیں ۔ آپ سنائیں
آمین۔۔۔ ابھی تو حالات قدرے بہتر ہوگئے۔ ۔۔۔
میں تو دفتر میں تھا۔۔۔۔ ۔باہر نکلا تو آنسو گیس شیلنگ کے باعث حالت بری ہوگئی ۔ واپس دفتر آگیا۔۔
وہ تو اچھا ہوا جس دفتر پر فائرنگ ہوئی ہے وہاں میں اکثر بیٹھا رہتا ہوں، اس وقت میںنہیں تھا ۔ باقی...