روز کوئی نہ کوئی خبر ملتی ہے کہ گھر پر گولہ گرنے سے اتنے ہلاک ، راکٹ گرنے سے اتنے ہلاک ۔
تو وہاں تو آپ لوگوں کی جانوں کا خطرہ ہے پھر کچھ عرصے کے لیے سوات چھوڑکر کہیں اور کیوں نہیں جاتے ۔
آج حالات قدرے بہتر ہیں اور بازار بند ہیں۔
آپ کے ہاںتو حالات بہت بگڑے ہوئے ہیں ۔ روزانہ رات کو خبریں چیک کرتا ہوں تو سوات سے متعلق تیس چالیس خبریں مل جاتی ہیں جو ساری کی ساری ہی بری خبریںہوتی ہیں۔:(