نتائج تلاش

  1. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    ارے بھائی + بہن ! پیارا سا سلام مطلب پیار سے کیا گیا سلام ۔ ایویں خانہ پوری کےلیے سلام نہیں‌کیا ۔ اب آئی سمجھ شریف میں یا نواز شریف کو بلائوں
  2. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    اہل محفلِ کو زین کا پیارا سا سلام !
  3. زین

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرے بہن & بھائ کی تصویریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بہت خوبصورت بچے ہیں دونوں‌۔ :) چھوٹا بھائی تو بڑے شرارتی لگ رہا ہے ۔ :grin:
  4. زین

    حیرت انگیز۔۔۔۔

    عجوبہ تو یہاں بھی چند سال پہلے تھا لیکن گزشتہ دو سال سے کبھی کبھی ہوجاتی ہے برفباری :cool:
  5. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    میں‌تو ٹھیک ہوں جناب لیکن یہ صاحب نہ کہا کریں جناب ۔ بس ابھی کچھ دیر پہلے کام فارغ ہوا ہوں۔:yawn:
  6. زین

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "زینب"

    میں نے سن لیا اب ہتھوڑا ڈھونڈ‌رہا ہوں۔ ذرا شمشاد بھائی سے تو پانچ منٹ کے لیے لے آنا ۔ کہنا زین کو بڑا ضروری کام ہے ۔
  7. زین

    شادی خانہ بربادی

    ویسے ہمارے ہاتھ پولیس یا ""قنون"" کے تو نہیں‌۔ لیکن "قنون " کے ہاتھ ہمارے ساتھ ہیں‌ ۔ :)
  8. زین

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "زینب"

    شمشاد بھائی تو کسی سے کم نہیں ، وہ بھی تو پیچھے پڑے رہتے ہیں۔ :grin:
  9. زین

    شادی خانہ بربادی

    آپ کی ٹانگ قانون کی ٹانگ ہے یا ہمارے ہاتھ ؟ یہی کہہ کر آپ لوگ دوسروں کو مورد الزام ٹھہراتے ہیں‌۔ :grin:
  10. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    کس طرح کے کاموں میں‌؟ --------- السلام علیکم کیا حال ہے سب کا ؟ زینب بہنا ! یہ یہ اپنے اوتار میں‌ لکھے گئے زینب سے ب کاٹ کر مجھے بھیج دیجئے ۔ :grin:س
  11. زین

    حیرت انگیز۔۔۔۔

    ہمارے ہاں بھی برفباری ہوئی لیکن بارش کے بعد کچھ نہیں بچا۔۔۔۔۔ اب صرف پہاڑوں پر پڑی ہے جبکہ زلزلہ متاثرہ علاقے زیارت اورخانوزئی کے علاوہ قلات کے پہاڑی علاقوں‌ میں کئی فٹ برف پڑی ہے ۔
  12. زین

    شادی خانہ بربادی

    سب ایسے ہی کہہ رہے ہیں جب وقت آجائے گا تو قطار میں سب سے پہلے نا نا کرنے والے کھڑے ہوں گے
  13. زین

    بابائے اردو ویب الف عین اور نوجوان اردو ویب ابن سعید جی

    ارے سعود میاں ! کچھ کھایا پیا کریں آپ سے تو الف عین صاحب زیادہ صحتمند لگ رہے ہیں‌
  14. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

    قابل احترام ۔ ٹھہریئے ذرا میں پہنچ جائوں ، پھر دھاگہ مقفل کرلیں
  15. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    ہم بغیر سوچے سمجھے لکھ دیتے ہیں۔
  16. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    :yawn: آپ کو کیا ہوا ؟:rolleyes: ہمیشہ خاموشی بھی اچھی نہیں‌ہوتی :whistling:
  17. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    ہاہاہا! کچھ نہیں ہورہا۔ دن بھر کی بھاگ دوڑ‌کے بعد اب فارغ ہو ۔ ایک گھنٹے کے لیے
  18. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    بھائی ہم تو ہمیشہ ہی دفتر میں ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔ ہم سے تو کم از کم اچھے ہو ۔۔۔ اسلیے اللہ پاک کا شکر ادا کریں۔
  19. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    تو چھپ کر کیوں‌بیٹھی ہو؟:confused:
  20. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    اچھا۔۔۔ مجھے تو سردی پسند ہے اور یہاں‌گزشتہ دو دنوں سے زبردست سردی ہے ۔ ۔ پہاڑوں پر برف پڑی ہے ۔
Top