نتائج تلاش

  1. زین

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  2. زین

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "زینب"

    گردن تک پہنچنے کی اجازت تو میں نہیں دونگا۔ ہتھوڑا پاس ہی پڑا ہے
  3. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    تو اپ بھی تو پر دیسی ہے :grin:
  4. زین

    میں اور میری تصویر

    بہت خوب۔ زبردست تصاویر ہے ۔ اس سے پہلے تصاویر کہاں پوسٹ‌کی گئی تھی کیا اس دھاگے کا ربط مل سکتا ہے ؟
  5. زین

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرے بہن & بھائ کی تصویریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ امتحانات میں‌اچھے نمبروں سے کامیابی ہو ۔
  6. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    نہیں ، بس ایویں ۔ زینب بہنا کی طرح‌ اب میری ‌ "دشمنی" بھی بڑھ رہی ہے ۔
  7. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    ارے آپ کیوں انہیں بھگانے پر تلی ہوئی ہے ؟:confused:
  8. زین

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "زینب"

    :grin: ہاہاہا واقعی پائوں کے ساتھ ہاتھ بھی توڑ دیئے ہیں‌پشتو کے :grin:
  9. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    آپ کی لینڈ میرا مطلب میری لینڈ اچھی جگہ نہیں ہے کیا؟
  10. زین

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "زینب"

    ارے بھائی آپ کو بھی ڈر لگتا ہے ؟
  11. زین

    کیا مجھے گھاس کاٹنے کی نوکری مل سکتی ہے؟

    یہ وزیر بہت لمبی لمبی پھینکتا ہے ۔
  12. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    اب نا میری بھی آپ کے ساتھ دشمنی پکی ہوتی جارہی ہے،شمشاد بھائی
  13. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    مابدولت تشریف لاچکے ہیں۔ کیا ہورہا ہے کس کا دماغ ٹھکانے پر نہیں؟
  14. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    ٹھیک ہوں گے یہی تو کہا ہے میں‌نے ۔ باقی بائی پاس آپریشن کا تو مجھے بھی علم تھا۔
  15. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    وہ تو ٹھیک ہی ہوں گے۔ میری نظر سے تو ایسی کوئی خبر نہیں گزری کہ موہن جی کی طبیعت خراب ہے
  16. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    و۔ سے کیا لکھو؟ تدوین سے پہلے میں تو لمبی تان کر نہیں‌سوتا ۔ اورکیا حال ہے حسن بھائی؟ کہاں‌غائب رہتے ہیں
  17. زین

    بابائے اردو ویب الف عین اور نوجوان اردو ویب ابن سعید جی

    ابھی جارہا ہوں واپسی پر آکر دیکھتا ہوں‌کہ کون کتناپہلوان ہے ۔ اکھاڑے میں کھڑے رہنا۔ :grin:
  18. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    بھئی سب کہاں‌ ہیں‌ ؟‌ سارہ بہنا بھی غائب ہے آج
  19. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    اچھا تو جب تک وہ آتے ہیں میں کچھ کام کرلیتا ہوں ۔ کچھ گھنٹے بعد حاضری دونگا۔ اللہ حافظ
  20. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    وعلیکم السلام آپ فرار ہوگئے ہیں‌یا ابھی تک محصور ہیں؟
Top