لنک فراہم کرنے کا شکریہ ۔
جہاں تک خبر کا تعلق ہے تو یہ محض ایک پروپیگنڈہ ہے اور جس جگہ کا ذکر کیا گیا ہے میرا دفتر اس سے کچھ فاصلے پر ہے ۔ میں رزانہ اس راستے سے گزرتا ہوں ۔بیگ سنیک بار میں خواتین کےلیے باقاعدہ علیحدہ جگہ کا انتظام کیا گیا ہے ۔
اس بارے میں ، میں تحقیق کرکے لکھنے کا...