نتائج تلاش

  1. زین

    آج کا دن کیسا رہا؟

    توبہ توبہ ! اللہ نہ کرے ۔ میں شادی شدہ شہید نہیں‌ہوں ۔
  2. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    وعلیکم السلام الحمداللہ ٹھیک ٹھاک ۔ آپ سنائیں؟ کیسی گزر رہی ہے زندگی ۔
  3. زین

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    آج تو صبح‌کا ناشتہ، دوپہر اور رات کا کھانا سب اس وقت کھایا جارہا ہے ۔
  4. زین

    مبارکباد ª!º کسی نے پوچھا تک نہیں ª!ª

    غائب رہنا مطلب حاضر ہو کر بھی پوسٹس نہیں کرتے
  5. زین

    مبارکباد ª!º کسی نے پوچھا تک نہیں ª!ª

    یہاں پہلے ہی مختلف زبانوں کی ٹانگیں‌توڑی جارہی ہیں‌۔ اب آپ نے بھی بقول فاطمہ قدوسی کے "فارسی" لکھ دی ہے ۔ :grin: اب ہم غریبوں کو مترجم ڈھونڈنے پڑینگے۔
  6. زین

    مبارکباد ª!º کسی نے پوچھا تک نہیں ª!ª

    جل کون رہا ہے ؟ "جلو مت کالے ہوجائوگے" یہ بسوں کے پیچھے لکھا ہوتا ہے ۔ :grin:
  7. زین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    شکریہ! اور کسی کو اتنی چھوٹی چھوٹی باتوں پر ناراض بھی نہیں‌ہونا چاہیئے ۔
  8. زین

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    تو آپ تو "شیطان کا بھائی" نہیں‌بن سکتی ۔ شیطان کی بہن تو بن سکتی ہے نا ں۔ :grin:
  9. زین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    جی اور پلیز یہ صاحب نہ لکھا کرے میرے نام کے ساتھ ۔ معافی چاہتا ہوں آپ کو برا لگا ۔
  10. زین

    محفل کی شہریت اور شہرت

    چلو شکر ہے زندگی میں کوئی کام تو اچھا کررہا ہوں ۔:)
  11. زین

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    ظہیر بھائی کو ترجمان رکھ لیجئے۔ باقی 85 فیصد سمجھنے کی کوشش ہی نہیں‌کرتا میں ۔:grin:
  12. زین

    محفل کی شہریت اور شہرت

    صاحب تھے یا صاحبہ؟ ویسے میں‌جس کو بھی منفی پوائنٹس دیتا ہوں تو اپنا نام اور ایک جملہ ضرور لکھتا ہوں۔
  13. زین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    مختلف ممالک سے کیا مطلب ؟
  14. زین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    :confused: کیوں ۔ ہم نے کیا کیا؟:( ہم بھلا کیوں ایک دوسرے کے مخالف ہو؟۔ میں تو زینب بہنا کی 90 فیصد باتوں‌کی تائید کرتا ہوں‌۔ :)
  15. زین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    جی کوئی شک :confused: :grin:
  16. زین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    آپ کو کیا لگ رہا ہے ۔ شمشاد بھائی جھوٹ بول رہے ہیں؟
  17. زین

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    آپ کو ایک عدد مترجم کی اشد ضرورت ہے ۔
  18. زین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    :grin::grin::grin: ،۔،،،،،،،،،،،،،،
  19. زین

    مبارکباد "ملائکہ" ماہر ہو گئیں

    وہ ماوراء بہن (میرے خیال سے)نے کردیا ہے۔ :rolleyes: نا بابا نا ۔
  20. زین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    آپ کو کیا پتہ نہیں:confused:
Top