نتائج تلاش

  1. زین

    آج آپ نے کیا سیکھا

    وہ کوئی پتہ نہیں‌ہوتا نا آنے جانے کا اس لیے بتی بجھا دی ہے ۔ نہیں ۔ وہ والے نعرے نہیں‌تھے جو آپ نے لکھے ۔
  2. زین

    مبارکباد فاطمہ قدوسی ’’ محسنہ سے مشاق ‘‘ کا سفر ایک ہی لڑی میں

    اچھا ! تو کوئی میری بھی تعریف کردیں‌یہاں ۔ :)
  3. زین

    آج آپ نے کیا سیکھا

    پتہ ہے کیا ہوجاتا ہے ۔۔ ارے بھائی کوئی مسئلہ نہیں۔
  4. زین

    آج آپ نے کیا سیکھا

    :( نہیں بھائی ۔ میرے لیے نئے تھے ۔ آپ کےلیے شاید نئے نہ ہو۔
  5. زین

    آج آپ نے کیا سیکھا

    میں نے آج کچھ نئے نعرے سیکھے ں۔ :)
  6. زین

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "زینب"

    مجھے بہت غصہ آرہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  7. زین

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرے بہن & بھائ کی تصویریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    چھوٹا بہت شرارتی لگ رہا ہے۔:) اللہ پاک نظر بد سے بچائے۔
  8. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    ویسے یہاں روزانہ کوئی نہ کوئی نئی بات ضرور ہوتی ہے ۔ ::تدوین سے پہلے ۔:: میری طرف سے سب کو چھوٹا سا سلام ! :)
  9. زین

    مارکیٹ میں خواتین کا داخلہ ممنوع

    جی میں‌بھی اسی انتظار میں‌ہوں‌
  10. زین

    مارکیٹ میں خواتین کا داخلہ ممنوع

    عجیب اتفاق ہے آپ نے بھی وہی پوچھا ہے جو میں نے پوچھا۔ میں پورا شہر گھوما ہوں مجھے تو یہ ریسٹورنٹ‌کہیں نظر نہیں‌آیا ۔ ساجد بھائی! کیا آپ بھی کوئٹہ میں ہوتے ہیں؟
  11. زین

    مارکیٹ میں خواتین کا داخلہ ممنوع

    بھائی ، اس خبر کا ربط فراہم کردیجئے۔ کوئٹہ میں‌ایسی کوئی بات نہیں ۔ خواتین کی بڑی تعداد روزانہ خریداری کےلیے بازار آتی ہے ۔
  12. زین

    فلمی ڈائیلوگ

    ""ہوش میں‌تو آپ نہیں جیلر صاحب"" ہمارا ایک دوست ہے وہ یہ ڈائیلاگ بار بار کہتا ہے ۔ یہ دھاگہ دیکھ کر مجھے یہ ڈائیلاگ یاد آیا۔ :)
  13. زین

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "زینب"

    :idontknow::confused: :confused:
  14. زین

    یہ ھوں میں

    ٹھیک ہے بھائی مان لیا آپ 24 سال کے بچے ہیں۔
  15. زین

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "زینب"

    یہ "پاکستانی" "قنون" کے ہاتھ نہیں‌ جناب
  16. زین

    یہ ھوں میں

    سمجھ گیا پندرہ سال پرانی ۔
  17. زین

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "زینب"

    زرداری کا سر کتنی بلندی پر ہے یہ آپ کو پتہ ہے ؟
  18. زین

    بابائے اردو ویب الف عین اور نوجوان اردو ویب ابن سعید جی

    ہاں‌تو سعود بھائی ۔ میرا جیسا اندازہ تھا آپ بالکل ویسے ہی نکلے۔ اور نبیل بھائی کو بھی اب تصویر لگانی چاہیئے کہ میرا کشتی لڑنے کو دل کررہا ہے ۔ :grin:
  19. زین

    یہ ھوں میں

    یہ تصاویر کتنے سال پرانی ہیں ۔ مجھے تو ایک دہائی پہلے کی لگتی ہیں۔ :grin:
  20. زین

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "زینب"

    میرے ہاتھ "قنون" کے ہاتھوں سے بھی لمبے ہیں۔
Top