مشتاق مطلب شائق / خواہشمند
ویسے مبارک ہو آپ محسنہ سے مشتاق کے عہدے تک پہنچ گئی ۔
جب نیا رکن آتا ہے تو اجنبی ہوتا ہے جب ایک پوسٹ کرتا ہے (میرے خیال سے ) تو مبتدی بن جاتا ہے ۔ جب پچاس پوسٹس کرتا ہے تو معاون اسی طرح سو پوسٹس پر محسن ، پانچ سو پوسٹس کرنے پر مشتاق اور ہزار پوسٹس کرنے پر ماہر بن...