منگنی ہی نہیں شادی کے بعد اس سے بھی زیادہ سنگینیاں پیش آتی ہیں۔ کالم نگار نے بہت خوبصورتی سے ہمارے معاشرے کے المئے کو اجاگر کیا ہے۔
ویسے یہ لین دین کی فضول رسمیں ختم ہونی چاہئیں۔ بہت ساری طلاقوں کے پیچھے یہی رسمیں کارفرما ہوتی ہیں اور دونوں فریقوں کے خاندانوں کی ناجائز خواہشات اور دخل اندازی کے...