نتائج تلاش

  1. س

    جنگ کے اثرات :عراق میں عجیب الخلقت بچے پیدا ہونے لگے

    اور جواب وہیں موجود ہے یعنی اِسی دھاگے میں جہاں آپ نے ارسال کیا تھا ۔ ”انتظامیہ“ نے اس کو بالکل نہیں چھیڑا۔:)
  2. س

    یہ شادی نہیں ہو سکتی؟۔

    ہاں جی شمشاد بھائی سمیت سب کزن میرج والے بتائیں کہ کتنوں کے نکاح خطرے میں پڑ گئے ہیں؟؟؟۔:D اللہ کا شکر ہے میرا نکاح دست و برد سے محفوظ رہا۔:p
  3. س

    جنگ کے اثرات :عراق میں عجیب الخلقت بچے پیدا ہونے لگے

    حضورِ والا ، مراسلہ سبھی کے مراسلے گئے ہیں صرف آپ ہی کے نہیں۔ بہ الفاظِ دیگر تاویلات بھی ساتھ ہیں اور یہاں دیکھے جا سکتے ہیں ۔ یہ دھاگہ خبر کے حوالے سے ہے اس لئے ایسی بحث یہاں مناسب نہ تھی۔ تاویلات کی آپ فکر نہ کریں وہاں بھی وافر دستیاب ہوں گی۔ میرا شعبہ سیاست اور بین الاقوامی تعلقات کا ہے اس...
  4. س

    یہ شادی نہیں ہو سکتی؟۔

    جناب اسی پہ اکتفا کر لیجئے۔ اس مراسلے کی یہاں ضرورت نہیں وہ اس خبر کے حوالے سے ہے ۔
  5. س

    ایک ہچکی اور بس

    یہ اچھا بہانہ ہے پاؤنڈ بانٹنے سے بچنے کا۔
  6. س

    ایک ہچکی اور بس

    گانے والی ہچکی صبح صبح لگتی ہے جاگتےوقت ۔ گاڑی چلاتے وقت لگنے والی ہچکی اور ہوتی ہے۔
  7. س

    ایک ہچکی اور بس

    ریال بانٹے جا چکے اب پاؤنڈز بانٹے جائیں گے۔ شروع ہو جاؤ مقدس۔:)
  8. س

    ایک ہچکی اور بس

    لو جی پہلے تو مقدس کرنسی یعنی ریالوں کی بات ہو رہی تھی اب مقدس خود ہی آ گئی ہے۔:)
  9. س

    جنگ کے اثرات :عراق میں عجیب الخلقت بچے پیدا ہونے لگے

    محترم ان سے زیادہ رابطے میں آپ کو ارسال کر سکتا ہوں لیکن جب آپ نے کوئی بات تسلیم ہی نہ کرنی ہو تو کیا فائدہ؟۔
  10. س

    جنگ کے اثرات :عراق میں عجیب الخلقت بچے پیدا ہونے لگے

    فاروق سرور صاحب ، عربوں میں قبائلی نظام نافذ ہے اور جہاں نہیں بھی ہے وہاں بھی وہ لوگ اپنی برادری سے باہر کم ہی شادی کرتے ہیں۔ یہ تو ہزاروں برس سے چل رہا ہے۔ شاید آپ کو اس کا پتہ اب اس پاکستانی ڈاکٹر کے ذریعے چلا ہو گا۔ Incest میں بچے کند ذہن پیدا ہوتے ہیں یا جسمانی معذوری کے ساتھ اور کبھی کبھار...
  11. س

    جنگ کے اثرات :عراق میں عجیب الخلقت بچے پیدا ہونے لگے

    جاپان میں کون سی گھٹن ہے جناب؟ وہاں ابھی تک عجیب الخلقت بچے کیوں پیدا ہو رہے ہیں؟ کچھ روشنی ڈالیں گے آپ؟۔
  12. س

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    محمود احمد غزنوی برادر ، ”ایسا کچھ نہیں ہوا“ یہ تو کسی نے نہیں کہا اس بات پر بحث ہے کہ کیوں ہوا اور کس نے کروایا اور نہ ہی اس کام میں طالبان کے ملوث ہونے سے کسی نے انکار کیا ہے۔ شاید ہی آپ اس بات کا جواز محفل سے ڈھونڈ سکیں کہ ” اس سازش میں پاکستان کی پوری حکومت، پاکستان کی فوج، پاکستان کا سارا...
  13. س

    ایک ہچکی اور بس

    تھا تو آدمی نا؟؟؟ :)
  14. س

    ایک ہچکی اور بس

    ارتقاء کا اگلا عمل :)
  15. س

    ایک ہچکی اور بس

    بے شک عزرائیل ہی کیوں نہ ہو۔:)
  16. س

    ایک ہچکی اور بس

    آپ کہیں ریالوں کو تو بھائی نہیں کہہ رہے؟۔:)
  17. س

    ایک ہچکی اور بس

    آ جاؤ پھر پاکستان میں شاپنگ اور دعوتوں پر اسے مل کر ختم کرتے ہیں۔:)
  18. س

    ایک ہچکی اور بس

    ہمارے گاؤں میں ایک بہت ہی اندھا کنواں ہے۔ وہاں آکر پیسے پھینک دو۔:)
  19. س

    ایک ہچکی اور بس

    Pakistani دیکھ لو یار دنیا کتنی لالچی ہے فورا ہی پیسوں پر نظر آ گئی سب کی۔ تمہارا تو کسی کو خیال ہی نہیں۔ میں ہوں نا تمہارا بھائی۔ تم میرے پاس آ جاؤ پیسوں سمیت۔ میں تمہاری اور پیسوں کی اچھی طرح دیکھ بھال کر لوں گا۔:)
  20. س

    ایک ہچکی اور بس

    اوہ بھائی Pakistani کہیں سچ مچ میں تو نہیں ہچکی آ گئی:)
Top