ویسے ایک سوال ذہن میں آ رہا ہے کہ 14 سو سے زیادہ برس گزر گئے۔ بڑے بڑے فقیہہ ، امام ، مجتہد ، مفسر اور مبلغ اسلامی دنیا میں پیدا ہوئے اور اسلامی دنیا میں کزن میرج ان کے ہوتے بھی ہوتی رہی لیکن کسی کو اس کا خیال نہیں آیا کہ یہ اسلام میں ممنوع ہے۔ شاید ان شخصیات میں سے بھی ایسے لوگ ہوں گے جن کی...