انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اپنے طرز کی بہترین لکھاری تھیں جو ہم سے جُدا ہو گئیں۔ اللہ تعالٰی ان کو جنت الفردوس عطا فرمائے۔
شوخیء تحریر اندوہ میں ڈوب گئی۔:(
عمران یار اب بس کر دو۔ مقدس نے پاکستان کی کرنسی کو مذاق میں ایسا کہا تھا ۔ آپ بھی نرم انداز میں اپنی بات کہہ سکتے تھے۔
جیسے آپ میرے چھوٹے بھائی ہو ویسے ہی وہ بھی بہنوں جیسی ہے ۔ اب اسے کچھ مت کہنا۔
اس کا جواب تو وہ خود ہی دے سکتے ہیں ۔ ویسے نایاب بھائی کے مراسلے کے بعد انہوں نے اس بحث میں ابھی تک نیا مراسلہ نہیں بھیجا۔ ہاں یہ بات معقولیت کے عین قریب ہے کہ جب ایک جگہ آپ ایک مؤقف پر متفق ہوتے ہیں تو دوسری جگہ اسی معاملے پر وہی مؤقف اختیار کرنا چاہئیے۔