فاروق سرور خان صاحب ، آپ کی بحث سے یہ نتیجہ اخذ ہوتا ہے کہ آپ نعو ذ با اللہ ہادی برحق حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بھی زیادہ اسلام و قرآن اور شرعی احکامات کو سمجھتے ہیں۔ جب ایک شرعی کام ان کی حیات مبارکہ میں ہونے پر آپ خود متفق ہیں تو اب اس میں میں میخیں نکالنا نہ صرف آپ کو زیب نہیں دیتا...