بڑی بڑی ملیں تو اپنے پلانٹ لگا لیتی ہیں لیکن کوئی چیمبر آف کامرس اس طرف نہیں آیا۔ اس کی وجہ یہ ہے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ذاتی پروڈکشن نہیں کرتا بلکہ پروڈکٹرز کی نمائندگی کرتا ہے۔ ائر پورٹ بنانا اور بات ہے لیکن گیس تو بنائی نہیں جا سکتی اور بجلی پر ہر کام بھی نہیں ہوتا۔ بہت ساری ایسی پراڈکٹس...
میں نے ایک بار اوبنٹو کی سی ڈیز منگوائی تھیں وہ جب ہالینڈ سے مجھ تک پہنچیں تو محکمہ ڈاک کی مہروں کی مہربانی سے پیکنگ کے اندر ہی ان کا قیمہ بن چکا تھا۔ اب قیصرانی بھائی کسی دوست کو اگر ڈاک کے ذریعہ کیمرہ بھیجیں گے تو اس کا کیا حشر ہو گا؟۔:)
ارے یہ کیا ؟ یہ دھاگہ کہاں چھپا تھا ۔ میں ”وائرس“ تو کل سے دیکھ رہا تھا لیکن اس کو آج اوپن کیا تو یہاں کا پتہ چلا۔
نایاب بھائی بہت بہت مبارک یہ پنج ہزاری۔ اب مجھے آپ کی طرح سے فلیش کارڈز بنانے نہیں آتے اس لئے سادہ مباکباد ہی قبول کر لیں۔