نتائج تلاش

  1. س

    انڈین موویز پاکستانی موویز کی بھونڈی نقل

    کوئی یہ بتائے کہ معیاری پاکستانی فلمیں اب پھر سے کب بننا شروع ہوں گی۔ بھئی ہم لوگ نفرت اور جنگ میں مقابلہ کرنے کی بجائے ۔ تجارت ، تعلیم اور ثقافتی میدانوں میں کیوں مقابلہ نہیں کرتے۔ یہ مقابلے تو اب بہت ضروری ہیں تا کہ اس علاقے میں استحکام آئے۔
  2. س

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    اللہ کا شکر کریں پھر۔
  3. س

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    آپ شاید پاکستان کے زیادہ تر دیہات کے رواج سے ناواقف ہیں جہاں زمین کے لالچ اور غیرت کے نام پر لڑکیوں کی شادی کی جاتی ہے۔
  4. س

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    اور ہماری اردو پنجابی مکس ہوتی ہے۔:)
  5. س

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    اسی لئے پنجابی کے لہجے میں اٹکتی ہیں :)
  6. س

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    جی بالکل ماں باپ ہی کریں لیکن لڑکی کی رضامندی سے اگر وہ ناں کہہ دے تو رک جائیں۔ بھینس کی طرح کھونٹے سے تو نہ باندھیں۔
  7. س

    شمالی وزیرستان میں اپریشن

    تو بھائی جان ۔ اتنے سارے اسلامی ملکوں کو رگید چکے ہو۔ وہاں کیا امن کے پھول کھل گئے آپ کے ہاتھوں؟۔ پہلے سے زیادہ جہالت ، غربت ، بے روزگاری ، صحت کے مسائل ، ماحولیاتی آلودگی اور بیماریوں میں اضافے کے علاوہ کیا دے کے آئے ہو ان لوگوں کو؟۔ اب یہاں تمہیں کس نے روک رکھا ہے؟ ۔ افغانستان میں قتل و غارت...
  8. س

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    اس معاملے تمہاری سوچ مجھ سے بہت میل کھاتی ہے۔
  9. س

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    پیار ، محبت اور سوسائٹی کے بنائے سٹیندرڈز پر تو بہت کچھ لکھوں گا بس ابھی یہی کہنا چاہوں گا کہ ہمارے معاشرے میں ان سٹینڈرڈز کی خرابی میں بنیادی کردار لڑکوں کو حد سے زیادہ سر پر چڑھانے اور بیٹیوں کو بہت دباؤ میں رکھنے کا ہے۔ لڑکا بے شک سارا دن 4 لڑکیوں سے ڈیٹ مارے وہ قبول ہے اور لڑکی بیچاری شادی...
  10. س

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    یہ وصل تو فراق میں ہوتا ہے شادی کے بعد تو ٹسل ہی ٹسل ہوتی ہے ۔ میاں بیوی میں کم دونوں خاندانوں کے ٹھیکیداروں کے درمیان زیادہ :)
  11. س

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    اختتامیہ تو نہیں دینا بس دیسی سٹائل میں کچھ کھری کھری سنانی ہیں ان خوامخواہ کی معاشرتی منافقتوں کو جو زبردسی مسلط ہو چکی ہیں ہمارے معاشرے پر یا ہم نے خود انہیں اپنا لیا ہے۔ پینڈو ہوں نا اس لئے پہلے آپ جیسے تجربہ کار لوگوں کی باتوں سے اخذ کر رہا ہوں۔
  12. س

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    ؎ وقت خوش خوش کاٹنے کا مشورہ دیتے ہوئے رو پڑا وہ آپ ، مجھ کو حوصلہ دیتے ہوئے :D
  13. س

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    یار تم ابھی کنوارے ہو اس بات کو نہیں سمجھ سکتے۔:)
  14. س

    مبارکباد چار ہزاری ساجد بھائی

    جتنی زیادہ بوٹیاں کھاؤ گی سمجھ لینا بھیا کی دعاؤں کا اثر ہے :)
  15. س

    مبارکباد چار ہزاری ساجد بھائی

    بہت شکریہ بلال اعظم بھائی۔ آپ کو بھی تین ہزاری مبارک ہو۔
  16. س

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    ہاں جی سب نے اپنی اپنی بات کہہ لی یا نہیں۔:)
  17. س

    مبارکباد چار ہزاری ساجد بھائی

    بہت شکریہ نگارف بہن اور آپ کو بھی عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک۔ اللہ آپ کو اس عید پر بہت سارا گوشت کھانے کی ہمت دے۔:)
  18. س

    مبارکباد چار ہزاری ساجد بھائی

    بہت شکریہ مانو بلی بہن۔
  19. س

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    پِیروں پر۔ وہ جو ”محبوب آپ کے قدموں میں“ والے ہوتے ہیں۔:)
  20. س

    مبارکباد چار ہزاری ساجد بھائی

    استادِ ٹائپنگ شمشاد بھائی آپ کا بہت شکریہ۔
Top