لو بھئی ملنگو ۔ اب ہم سونے جا رہے ہیں اور آج ہماری فراغت کا آخری دن تھا۔چھٹی کے 20 دنوں تک محفل کے تمام اراکین نے بہت برداشت کیا ہمیں۔ اب کل سے صرف مانیٹری کرنے ہی آیا کریں گے لکھیں گے خال خال۔ اور ہاں ڈیرہ آباد رکھنا لیکن کوئی غلط کام ڈیرے پر نہیں ہونا چاہئیے۔
رب راکھا۔