ہاں صاحب یہ تو ہے ، لیکن شاید ہی یہ کبھی چپ رہنے کا ریکارڈ توڑے ، میرا تو بھیجہ ابلنے لگتا ہے ، مگر کیا کیا جائے بہنوں کو سرپر بھی تو ہم نے ہی بٹھایا ہے ۔ اور اس میںقصور آپ کا بھی ہے آپ تو محفل کے بابا ہیں، آپ نے بھی کبھی نہیں سمجھایا، :rollingonthefloor:
ہائے ۔۔ اوی ۔۔ او میری ٹانگ ۔۔ ارے...