بہت شکریہ خرم صاحب ، کرب اور کچھ ایسا ویسا ، اس میں کچھ شعر ایسے بھی ہوئے جو یہاں پیش کرنے سے قاصر ہوں کہ فوراً کفریات والے اپنے اپنے فتوے لے آتے ، حوصلہ افزائی کے لیے سراپا تشکر ہوں ، اور مافی الضمیر تک رسائی پر ممنون، سدا خوش رہیںجناب ۔
معافی چاہتا ہوں میں آپ کا سوال سمجھ نہ سکا ۔