ہمارے گھر کے قریب (بعد میں ) جلائی جانے والی گاڑی پر ایم کیو ایم کے غنڈوں نے حملہ کیا باقی لوگ بھاگنے لگے ، ایک عورت جو میرے دوست کی اہلیہ ہیں اپنی گود میںموجود 6 ماہ کے بچے کا واسط دیا کہ بیٹا تم گاڑی جلارہے جلا لو مگر ڈرائیور کو نہ مارو تمھیںاس بچے کا واسطہ ، انہوں نے پہلے ڈرائیور کو گولی...