فارقلیط صاحب رات میں عبد العزیز خالد کے حوالے ۱۹۷۷ میں شائع ہونے والا جریدہ تحریریں پڑھ رہا ، ان کی تصانیف میں فارقلیط بھی شامل ہے ، کتاب کا نام ان کی طویل نظم فارقلیط سے لیا گیا ہے ، کیا آپ عزیز خالد صاحب کے حولے سے کچھ جانتے ہیں ، اگر ہاں تو فرصت نکال کر کسی متعلقہ لڑی میں پیش کریں ، مجھے امید...