نتائج تلاش

  1. مغزل

    تعارف فارقلیط کی جانب سے السلام علیکم

    فارقلیط صاحب ، محفل میں صمیم ِ قلب سے خوش آمدید ، سب سے پہلے تو یونانی نام کے عرفیت اختیار کرنے پر مبارکباد، شاید توریت ، زبور اور انجیل کے نسخوں میں‌یہ نام محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے استمعال کیا گیا ، سو ’’ تسلی دینے ‘‘ کی ہمیں بھی کوئی خاص حاجت نہیں ، ہاں آپ کی آمد سے تسلی ضرور...
  2. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

    تو کیا سچ سچ بتادوں ، آپ کو بتانے کے لیے تو مرغی کا ویسے چمگادڑ کا ۔۔۔:)
  3. مغزل

    محترم شاکر القادری کی تازہ ترین تصاویر

    کبھی کبھی بالکل بالک بچوں والی بات کرتی ہو ، ارے بھئی تصاویر کے ہی حقوق میرے پاس ہوسکتے ہیں ، قادری صاحب کے حقوق اور میرے نام ، بیٹا کیوں میرے سرپر تڑاتڑ جوتیاں برسوانا چاہتی ہو۔۔۔:rollingonthefloor:
  4. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

    بھائی لوگو کوئی جنگ نہیں ہونے والے ، بس شرامناالحافی والا معاملہ ہے
  5. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

    لوجی لام سے لسوڑہ م سے مسوڑو ں کے لیے مفید ترین اور جیہ کی مخالف
  6. مغزل

    محترم شاکر القادری کی تازہ ترین تصاویر

    بندہ پروری ہے جناب ، وگرنہ من آنم کہ من دانم
  7. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

    ٹوٹا پھوٹا جو ہم کہہ دیتے ہیں سو کہہ دیتے ہیں توجیح وتشریح کیا حاجت۔۔۔
  8. مغزل

    کراچی میں طالبان کے ٹھکانوںکی موجودگی کا انکشاف

    ڈرامہ ہے جناب ، پولیس کی کالی بھیڑوں کو استعمال کیا گیا ہے ،
  9. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

    لسوڑے لے لو ۔۔ لسوڑے تازہ تازہ لسوڑے ۔۔ مسوڑوں کے لیے مفید لسوڑے۔۔
  10. مغزل

    اپنے بلاگ کے لیے کچھ تجاویز چاہیں ۔ ۔

    صاحب آپ نے سانچہ ہی ایسا استعمال کیا ہے کہ کچھ کہنے سے قاصر ہوں ، دیگر دوست جو عبور رکھتے ہیں سو وہی فرمائیں گے ۔ ( یہ مراسلہ لڑی تازہ کرنے کو ہے )
  11. مغزل

    محترم شاکر القادری کی تازہ ترین تصاویر

    بہت بہت شکریہ فرخ منظور انکل، عبداللہ صاحب، عرف کریم صاحب اور نایاب نقوی صاحب۔ عبداللہ صاحب ہمارے مراسم قادری صاحب سے اتنے بڑھ گئے ہیں کہ بقول قمر جلالوی مرحوم قمر ذرا بھی نہیں تم کو خوفِ رسوائی چلے ہو چاندنی شب میں انہیں بلانے کو کے مصداق اب ڈر ، خوف ، دھڑکا سب ہوا ہوگیا ہے ۔ تو خاطر...
  12. مغزل

    مبارکباد اردو محفل کے ممبران متوجہ ہوں۔۔۔۔۔۔

    صاحب راحیل میاں شاید غور کرنے کے عادی نہیں وگرنہ (میری دانست میں 2008 ہوگا) 2009 پر چونک جاتے ، اور بیٹی کی پیدائش ہوچکی ہے وہ ایک سال کی ہونے والی ہے جبھی تو اس کی تصویر میں نے یہاں لگائی ہے ، وگرنہ ممکن نہیں تھا۔ شاید اب راحیل صاحب اس طرف غور کریں ۔
  13. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

    طوبہ ہے ہضور ، قیا عاپ عتوار قو بحی دفطر جاطے حیں۔؟؟
  14. مغزل

    محترم شاکر القادری کی تازہ ترین تصاویر

    بہت بہت شکریہ وارث صاحب ، محبت ہے جناب کی ،
  15. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

    رہنے دیں بھئی ۔ یہ دھمکیاں میرے کام نہیں آتی ، ہم شریف آدمی ہیں‌اور ہر شریف آدمی بیوی سے ڈرتا ہے ، کیوں شمشاد بھائی ؟؟
  16. مغزل

    محفل کے ایک اور باباجی کا دیدار!

    تازہ لڑی کا ربط یہ ہے ۔۔۔۔
  17. مغزل

    محترم شاکر القادری کی تازہ ترین تصاویر

    محترم شاکر القادری کی تازہ ترین تصاویر (جملہ حقوق میرے پاس ہیں)
Top