لوجی ۔ محبت کو کیاحاجت خطوں کی ۔،۔ ارے بھئی خطوں کو حاجت ہوتی ہے محبت کی ۔۔۔
ویسے میں آپ کو ایک پیغام ارسال کرتا ہوں ، آپ دیکھیے گا کہ اورپر آپ کے بائیں ہاتھ کی جانب ’’ آپ کے اطلاع نامے: 1 ‘‘ لکھا ہوا ملے گا۔
ا س پر کلک کیجیے گا تو ’’ ان پڑھے ذاتی پیغام ‘‘ پر مبنی ایک ونڈو ملے گی، آپ کلک...