بعض دھاگے ایسے کھلے ہیں کہ دل کرتا ہے وہاں جا کر ان افلاطونوں کے لتے لوں۔ :rolleyes: لیکن پھر سوچتا ہوں کہ چھوڑ یار دفع کرو۔:sick:
میری اس عارضی امن پسندی پر مجھے منتظمین کی جانب سے داد اور ایک عدد طلائی تمغہ ملنا چاہیے۔ :battingeyelashes: :angel:
بھائی ، میں تو ملعون یو ٹیوب کے بائیکاٹ پر ہوں۔ میں یہ ویڈیو نہیں دیکھ سکتا۔
جو لوگ اب بھی ملعون ٹیوب دیکھنے سے اب تک اپنے آپ کو باز نہیں رکھ سکتے، وہ اللہ کے آگے جوابدہ ہیں۔
بہت خوب!
صحافیوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ میرا تو خیال ہے کہ اب ہمیں بیرونی ذرائع پر بھروسہ کرنے کی بجائی اپنی نیوز ایجنسی کھول لینی چاہیے۔ (y)
محفل میں خوش آمدید! :)