نتائج تلاش

  1. عثمان

    پاکستان نے یو ٹیوب بلاک کر دی ہے

    پاکستان میں انٹرنیٹ ختم کر دینا چاہے اور کمپیوٹرز کی درآمد اور مینوفیکچرنگ پر مکمل پابندی عائد ہونی چاہیے۔:waiting: جو لوگ میری رائے سے متفق ہیں اللہ ان کو جزا دے۔ جو نہیں ، انہیں اللہ ہی پوچھے!
  2. عثمان

    پودینے کے حیرت انگیز فائدے

    سنا ہے کہ علم کی انتہا حیرت ہے۔ فائدہ نقصان خود دیکھ لیں۔ :)
  3. عثمان

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    تاکہ اتنے میں میں مزید کوئی شرارتیں سوچ لوں۔:p
  4. عثمان

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    اب معلوم ہوا کہ کس شریر اعلیٰ سے پالا پڑا ہے۔ :D
  5. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    نیند آ رہی ہے۔ اب چلتا ہوں۔ شب بخیر اینڈ اللہ حافظ!
  6. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    کوئی بات نہیں ، میں نے کر دیا۔ :p
  7. عثمان

    امریکن انگلش

    تارکین وطن کی سرزمین امریکہ میں جزوی امریکی ہی بنا جاتا ہے۔ تارکین وطن باقی رنگ اپنا لے کر آتے ہیں۔ :)
  8. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    ۔۔۔تو یہاں کونسے فرنگی گفتگو کر رہے ہیں۔ o_O
  9. عثمان

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    یہی تو اس دھاگے کا کمال ہے !
  10. عثمان

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    پھر بے فکر رہیے۔ آپ کی باری جلد آئے گی کہ اکثر یوزر اندراج کے بعد ادھر کا رخ ہی نہیں کرتے۔ ایسے میں آپ خوب ادھر کی اُدھر کر سکتے ہیں۔ :)
  11. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    وہ تو ہم نے پہن رکھے ہیں۔ ورنہ ڈر تھا کہ کوئی ہمارے جوتے پکڑ کر ہمارے ہی پیچھے نہ چل دے۔ :oops:
  12. عثمان

    مبارکباد پندرہ ہزاری مقدس بٹیا رانی

    تو گویا آپ کے دست انتظام میں ایسا کوئی پلگ ان ہے جو آپ کو حرف حرف کی خبر دیتا ہے۔ :)
  13. عثمان

    مبارکباد پندرہ ہزاری مقدس بٹیا رانی

    یہ آپ نے ایسے ہی مذاقاً کہہ دیا یا واقعی پتا لگانے کا کوئی طریقہ ہے ؟
  14. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    چلئے پھر میں ہی چلتا ہوں۔ :rolleyes:
  15. عثمان

    انڈیا پاکستان وارم اپ میچ

    چلو ابتدا تو تسلی بخش ہوئی۔
  16. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! ادھر کیا چل رہا ہے ؟
  17. عثمان

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    یہ اعداد و شمار کا کیا چکر ہے؟ :confused:
  18. عثمان

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    نہیں ، ادھر ادھر کی باتوں کا۔
  19. عثمان

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    کمال نہیں ، پھڈا ہوگیا۔ :D
  20. عثمان

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    ہائے ہائے معصوم اعلیٰ ! :battingeyelashes:
Top