جماعت نہم میں یہ سوال میرے استاد نے میرے ایک ہم جماعت سے پوچھا تھا۔
اس کا جواب تھا کہ پانی چونکہ پانی ہے اس لئے ابل جاتا ہے۔ انسان چونکہ مائع نہیں اس لئے ابل نہیں سکتا۔ :rollingonthefloor:
مزید برآں پروفیسر ڈاکٹر علامہ ابن موتیتو مدظلہ العالی نے اس عمیق تحقیق سے یہ نتیجہ اخذ کیا کہ فاتح ، شرارت ، سرسراہٹ اور درجہ حرارت کا چولی دامن کا ساتھ ہے! :whistle:
تفصیلات کے مطابق ہیڈو یونیورسٹی کے بانی ، جاپانی تحقیق کار و مصنف پروفیسر ڈاکٹر علامہ مسارو ایموتو بن موتیتو مدظلہ العالی نے جب پانی کے قطرے پر لفظ " فاتح " کا دم کیا تو پانی کے قطرے نے ایک شریر مسکراہٹ اور خفیف سرسراہٹ کے ساتھ کروٹ بدلی اور بھاپ میں تبدیل ہوگیا۔ :smug: