کہنے کا مطلب ہے کہ جیسے پانی دریا کی مخلوقات کے لئے ایک میڈیم ہے ایسے ہی خلاء سائنس کی رو سے باقاعدہ ایک میڈیم ہے۔ ایک Entity ہے ، ایک وجود ہے۔ انفلیشن تھیوری کی رو سے یہ باقاعدہ پھیلتا ہے۔ قوانٹم مکینکس کی رو سے اس میں تبدیلیاں آتی ہیں۔ انہیں تبدیلوں سے خلاء میں ببل باتھ کائناتوں کے لئے "بُڈز"...